بختاور بھٹو زرداری نے بیٹےکے ہمراہ تصویر شیئرکردی

Bakhtawar-Bhutto-88.jpg

بے نظیر بھٹو کی صاحب زادی بختاور بھٹو زرداری نے انسٹا گرام پر اپنے بیٹے میرحاکم محمود چوہدری کے ہمراہ تصویر پوسٹ کردی۔

بختاور بھٹو زرداری نے تصویر اپنے بیٹےکی انسٹا پروفائل پر اپ لوڈ کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Mir Hakim Mahmood Choudhry (@mirhakim10)

کیپشن میں ماں سے محبت کا اظہار کیا گیا ہے اور فوٹو کریڈٹ والد محمود چوہدری کو دیا گیا ہے۔

بختاور بھٹو زرداری اور میرحاکم محمود چوہدری کی اس تصویر کو بڑی تعداد میں پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کریں

Top