الجزائر کے وزیراعظم مستعفی

257141_3347163_updates.jpg

الجزائر: شمالی افریقا کے ملک الجزائر کے وزیراعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

خبررساں ادارے رائٹرز نے الجزائر کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم عبد العزيز جراداپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جس کے بعد صدرعبد المجید تبون کے لیے نئی کابینہ نامزد کرنے کی راہ کھل گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق نئی حکومت کو دنیا میں تیل کی قیمت میں گراوٹ کی وجہ سے شدید مالی اور معاشی بحران کا سامنا ہو گا۔

شیئر کریں

Top