تصاویر: بلوچستان میں زلزلہ

265918_7946513_updates.jpg

زلزلے کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ ہوگئے جب کہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے، پاک فوج اور ریسکیو کے اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ، چمن، زیارت اور ژوب سمیت کئی علاقوں میں رات 3 بج کر 2 منٹ پر زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں اب تک 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہرنائی سے 15 کلو میٹر دور کا علاقہ تھا۔

شیئر کریں