جرمنی کا الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج

123-210.jpg

رلن: جرمنی کا الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔

جرمنی نے مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔
جرمنی نے اپنے خط میں کہاکہ جرمن الیکٹرک کاروں کی درآمد کے لیے اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکس کو ایل سی کھولنے سے روک دیا ہے، یہ صورتحال پاکستان اور جرمنی کے اچھے اور دوستانہ تعلقات پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ ایل سی کھولنے سے انکار باہمی تجارت کے فروغ کے عزم اور جی ایس پی پلس سے متصادم ہے۔

شیئر کریں

Top