حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

2344121-eidulazha-1656841777-274-640x480-1.jpg

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

شیئر کریں

Top