شگرانتظامیہ کی کوتاہی،قصاب بے لگام،گوشت کی قیمت پر ہڈیاں فروخت

12345-495.jpg

شگر( کرائم رپورٹر) شگر انتظامیہ کی عدم دلچسپی ۔چھورکاہ میں قصاب بے لگام۔سرکاری نرخ نامہ نظر انداز اپنی جانب سے نرخ معین کرکے لینے لگے عوام کو صافی کے نام پر سری کی ہڈی ملنے لگا تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ قبل شگر میں گوشت کا ٹینڈر ہوا تھا اور شگر سے ایک بیوباری کو ٹینڈر ملا اور سرکار نے قیمہ ختم کرکے صافی گوشت کی قیمت 580 روپے جبکہ مکس گوشت کی قیمت 530 روپے مقرر کیا تھا اور بیوپار ی نے چھورکاہ کے قصابوں کو ایجنٹ کے طور کر گوشت نکالنے کی اجازت دی تھی تاہم چھورکاہ کے قصاب سرکای نرخ نامے کو نظر انداز کرتے ہوے من مانے نرخوں پر گوشت فروخت کرنے میں مصروف ہیں اور صافی گوشت کے مکس گوشت فروخت کیا جارہا ہے

شیئر کریں

Top