گلگت(بیورو رپورٹ)ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ نے گریڈ 18 کے دو افسران کو گریڈ 19 دینے کی منظوری دیدی۔نوٹفیکشن کے مطابق ضمیر عباس اور کمال الدین قمر کو گریڈ 18 سے ترقی دیکر 19 دینے کی منظوری دیدی ہے قابل زکر ہے دونوں افسران نے گزشتہ روز اگلے گریڈ میں ترقی کے لیے درکار ٹرینگ مکمل کر کی تھیں۔زرائع کے دونوں افسران ضلعی سطح پر اہم انتظامی زمہ داریاں سنبھال لیں گے