نادرا دفتر کے باہر شناختی کارڈ بنانے کے خواہشمندوں کا غیر معمولی رس

حق رائے دیہی کی غرض سے شناختی کارڈ بنانے کیلئے سینکڑوں مرد و خواتین کانادراکے دفاترکے باہررش لگ گی
گلگت(بیورورپورٹ) حق رائے دیہی کیلئے شناختی کارڈ بنانے کیلئے سینکڑوں مرد و خواتین کا نادرا دفاتر میں اجتماع سجنے لگا ہے اکثر مرد و خواتین کو امیدواروں کی طرف سے خصوصی گاڑیوں میں لایا جاتا ہے جس سے نادرا کے تمام دفاتر میں دن بھر لمبی لائنوں میں مرد و خواتین کو گھنٹوں تک کھڑا رہنا پڑ رہا ہے جبکہ دیہی علاقوں میں نادرا دفاتر نہ ہونے سے مقامی لوگوں کو شناختی کارڈ کے حصول میں سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شناختی کارڈ کے(باقی صفحہ7بقیہ نمبر57)
فوری حصول کیلئے امیدواروں کے ا یجنٹوں اور نادرا عملے میں تکرار کا عمل جاری رہتا ہے۔

شیئر کریں

Top