وزیراعظم کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے 25 ارب روپے گرانٹ کا اعلان 8

2365025-shahbazsharif-1661688579-616-640x480-1.jpg

کوئٹہ/اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلو سیلاب زدگان کیلئے 10 ارب جب کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے گرانٹ کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے سندھ و بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے گرانٹ کا اعلان بلوچستان کے ضلع جعفر آباد کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف اور نیول چیف سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کوشاں ہیں ان کے ہیلی کاپٹرز لوگوں کو بچانے کیلئے مصروف عمل ہیں

شیئر کریں

Top