پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

 کراچی:  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز شدید مندی کے رجحان سے ہوا ہے

۔پیر کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 42 ہزار 323 پر ہوا   اور  100 انڈیکس میں 629 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ماہرین کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر سرمایہ کار محتاط ہیں، جبکہ عالمی اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کے اثرات ہیں۔ 

شیئر کریں

Top