پی ایس ایل کا اثر جرمن فٹبال میں بھی نظر آنے لگا، تصویر شیئر

123-160.jpg

لاہور: پی ایس ایل کا اثر جرمن فٹبال میں بھی نظر آنے لگا۔

ہیراتھ برلن کلب نے اپنے اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی جس میں کیون پرنس گول کا جشن شاہین شاہ آفریدی کے انداز میں منارہے ہیں۔
اس پیغام میں پیسر اور فٹبالر دونوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو ٹیگ کیا گیا، پیغام میں لکھا گیا کہ پرنس پر پی ایس ایل 8کا جذبہ چھاگیا، جشن منانے کا ایکشن کس کا بہتر تھا؟

شیئر کریں

Top