گلگت (پ ر)ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر ایڈووکیٹ اور صوبائی وزرا آج رات 10 بجے اولڈ اسمبلی ہال چنار باغ گلگت میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے،میڈیا کے تمام دوستوں سے شرکت کی استدعا ہے۔
ڈپٹی سپیکراوروزراء آج اہم پریس کانفرنس کرینگے