کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنالیے

123-122.jpg

کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 77 رنز بنالیے جبکہ کیویز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 97 رنز درکار ہیں، اوپنر عبداللہ شفیق 17 اور شان مسعود 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

چوتھا روز

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 612 رنز بناکر ڈکلئیر کردی تھی۔

شیئر کریں

Top