استورمیں وقفہ وقفہ سے بارش،موسم سرد،بجلی منقطع

1234-22.jpg

استور(بیوررورپورٹ)استور میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری موسم کافی حد سرد ہوگیا گرم کپڑوں کے استعمال میں بھی اضافہ گھاس کٹائی کے ساتھ گندم کٹائی والے علاقوں میں فصلوں کو شدید نقصان کا سامنا سیاحتی مقامات اور دور افتا علاقوں میں موسم بہت زیادہ سرد ہوگیا ہے جبکہ ہیڈ کواٹر ایریا میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں دوسری طرف چند روز پہلے آسمانی بجلی کے گرنے سے شدید لینڈ سلاڈئنگ سے متاثرہ گاوں فینہ فچنگ کے اندر بحالی کا کام مکمل نہیں ہوسکا ہے اور فچنگ کا رابطہ بدستور منقطع ہے

شیئر کریں

Top