بلے باز امام الحق نے کرسی پر بیٹ کیوں مارا؟

123-147.jpg

کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان کے بیٹر امام الحق کا رویہ موضوع بحث بن گیا۔

پاکستان کے 206 رنز کے مجموعی اسکور پر 96 رنز کے ساتھ بیٹنگ کرنے والے امام الحق ایک غیر ضروری اسٹروک کھیلتے ہوئے سوڈھی کی گیند پر وکٹ کیپر بلینڈویل کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کے بعد آپے سے باہر ہوگئے تھے۔

شیئر کریں

Top