بہترین کارکردگی پرپولیس اہلکاروں میں انعاما ت تقسیم

گلگت (بادشمال نیوز) ضلع گلگت میں اچھی کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات کا سلسلہ جاری ہے ایس ایس پی گلگت اسحاق حسین نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاران میں نقد انعام اور تعریفی اسناد تقسیم کیے۔ انعام پانے والے افسران اور جوانوں نے ملزمان کی گرفتاری، ناجائز اسلحہ کی برآمدگی اور کھیلوں کے میدان میں اپنا لوہا منوایا تھا۔

شیئر کریں

Top