جیا بچن بھی کورونا وائرس کا شکار

12345-101.jpg

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان جیا بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جیا بچن ان دنوں کرن جوہر کی فلم روکی اور رانی کی پریم کہانی کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ انہیں کورونا ہونے کی خبر سامنے آئی۔ اس سے قبل اداکارہ شبانہ اعظمی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوچکی ہیں۔ لہذا فلم کی دو اہم اداکاراں کو کورونا ہونے کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی گئی۔

شیئر کریں

Top