عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالٰہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں، چوہدری شجاعت

123-2.jpg

لاہور:سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہعام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات لاہور:سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہعام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں سالک حسین ، عطا تارڑ اور ملک احمد خان بھی موجود تھے۔

بعدازاں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ مستقبل کا سیاسی لائحہ عمل مل بیٹھ کر طے کریں گے، پنجاب میں اچھا ہی ہونے جا رہا ہے، پی پی اور ن لیگ عدم اعتماد یا اعتماد کے ووٹ دونوں آپشن پر غور کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی پی ن لیگ کے پاس اور بھی آپشن ہوں گے مجھے دونوں جماعتوں نے دو ہی آپشن بتائے ہیں، جن کے پاس عدم اعتماد کے ووٹ پورے نہیں وہ اپنا نمبر پورا کریں گے۔ جس کے پاس ووٹ پورے ہوئے وہ بچ جائے گا۔
میں سالک حسین ، عطا تارڑ اور ملک احمد خان بھی موجود تھے۔

شیئر کریں

Top