غذرمیں بھی یوم آزادی پاکستان دھودھام سے منایاگیا

vlcsnap-2021-08-15-11h48m23s141.png

اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن شیر افضل نے پرچم کشائی اوریادگارشہداء پرحاضری دی
غذر(بیورورپورٹ)ملک بھر کی طرح شہیدوں اور غازیوں کا سرزمین ضلع غذر میں بھی یوم آزادی پاکستان انتہائی قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اس سلسلے میں مختلف سب ڈویژنوں میں جشن آزادی کے حوالے تقریبات کا اہتمام کیا گیا جشن آزادی پاکستان کے موقع پر مرکزی تقریب سٹی پارک گاہکوچ میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن شیر افضل تھے انہوں نے پرچم کشائی کی اور یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھایا غذر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے پرچم کشائی کے موقع پر سلامی دی۔
یوم آزادی

شیئر کریں

Top