معروف آرٹسٹ سلیم آغا نے ایوان ِ خسرو کے نام سے پروڈکشن ہائوس کھول لیا

اسلام آباد:معروف آرٹسٹ سلیم آغا نے ایوان ِ خسرو کے نام سے پروڈکشن ہائوس کھول لیا،

تقافتی حلقوں نے ان کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سے نوجوان فنکاروں کو اپنی صلاحتیں نکھار نے اور فن کی خدمت کرنے کا موقع ملے گا،

واضح ہے کہ سلیم آغا ماضی میں کئی نامور اسٹیج اور ٹی وی آرٹسٹوں کے ساتھ کام کر چکے ہیں جبکہ ادب اور موسیقی سے بھی اُن کا گہرا تعلق ہے،

شیئر کریں

Top