ملتان،مسافر وین ٹائر نکلنے سے الٹ گئی،6افراد زخمی

ملتان:تیز رفتار مسافر وین ٹائر نکل جانے سے الٹ گئی، 6 افراد زخمی ہوئے۔ملتان کے نواحی علاقے بستی ملوک میں مسافر وین حادثے کا شکار ہوئی۔

تیز رفتاری کے باعث مسافر وین کا ٹائر نکل گئی جس کے باعث وین الٹ گئی۔ وین کے الٹنے سے 6 مسافر شدید زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو 1122 نے طبی امداد دینے کے بعد نشتر  ہسپتا ل منتقل کر دیا۔

شیئر کریں

Top