میٹرک کے مایوس کن نتائج جعلی بھرتیوں کاتسلسل ہے،عطاء اللہ

g12-1.jpg

چلاس(بادشمال نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما چیر مین ڈیم کمیٹی و سابق امیدوار جی بی اسمبلی عطا اللہ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ میٹرک کے مایوس کن رزلٹ کے بعد چیف سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان سامنے آنے پر اپنے رد عمل دیتے ہوے کہا ہے کہ چیف سیکر ٹری اساتدہ کے امتحان لینے کے بجائے اپنے کرپٹ بد عنوان اقربا پرور سیکرٹریوں کے امتحان لیے اور ان کے کرتوتوں کو جانچ پڑتال کریں تو سارا کرپشن اور بد عنوانی سامنے آئے گی سابق سیکرٹری ثنا اللہ کے دور میں محکمہ تعلیم کے ساتھ جو بلت کار ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ہے جعلی ڈگری ہولڈروں کو ٹیچر جیسے مقدس پیشے پر بھرتی کر کے پورے گلگت بلتستان میں تعلیمی نظام کا بیڑہ غرق کر دیا ہے اور وہی جعلی بھرتیوں کا تسلسل جاری ہے جس کا بیانک نتیجہ آنا شروع ہوا ہے اور بد قسمتی سے ان تمام جعلی بھرتیوں کی جاری انکوائری کو روک کر گلگت بلتستان کے بچوں کا مستقبل مزید داو پر لگایا گیا ہے اس خطے کے مستقبل کیلے یہ ضروری ہے کہ کسی بھی بدعنوانی کی انکوائری کو نہیں روکنا چاہیے بلکہ پوری انکوائیری کرکے زمداروں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ چیف سیکرٹری صاحب کی اہلیت قابلیت اصول اور قانون پسندی میں جو شہرت ہے

شیئر کریں

Top