نئے فیشن کے ملبوسات میں فنکاروں کے برانڈ کا اہم کردارہے :فیصل قریشی

1958188-faysalqureshi-1579413101-966-640x480-1.jpg

کراچی(یواین پی)اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ نت نئے فیشن پر مبنی ملبوسات کو پیش کرنے میں فنکاروں کے برانڈ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ایک سٹور کی افتتاحی تقریب میں اداکار فہد مصطفی نے کہاکہ فنکاروں کا ملکی برانڈ ز کو ترجیح دینا خوش آئند امر ہے۔ اداکار اعجاز اسلم نے کہا فیشن برانڈ ز کا آغاز کئی برس قبل میں نے ذاتی بوتیک سے کیا تھا اب اس فیلڈ میں فنکاروں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اس موقع پر موجود شاہد آفریدی اور دیگر افراد کا کہناتھاکہ فیشن ،آرٹ اور کلچر کی دنیا میں نئی اور منفرد تخلیقات پیش کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔نئے فیشن پر مبنی ملبوسات کو پیش کرنے میں فنکاروں کے برانڈ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

شیئر کریں

Top