پراپر شکومن،شیشوگھوٹ فیسٹول جوش وخروش سے منایا گیا،ہزاروں افراد کی شرکت

g14-1.jpg

ثقافتی فیسٹول کے مہمان خصوصی تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما ظفرمحمد شادم خیل اور صدر محفل ن لیگ عاطف سلمان تھے
ثقافتی فیسٹول کے ابتدائی مرحلے میں مقامی تنظیم اور نمبردران کی جانب سے مہمانوں کو روایتی تحفے اور ٹوپیاں پیش کی گئیں
غذر( بیورورپورٹ) پراپر اشکومن کا نو سو سالہ جشن شیشو گھوٹ فیسٹول کو پرفضا مقام ھندس میں ہر سال کی طرح شایان شان طریقے سے منایا گیا علاقے کے ہزاروں مرد و خواتین کے علاوہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے بھی سینکڑوں سیاحوں نے شرکت کی اس شاندار ثفافتی فیسٹول کا انعقاد مقامی تنظیم پراپر اشکومن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پیڈونے کیا تھا اس شاندار ثقافتی فیسٹول کے مہمان خصوصی تحریک

شیئر کریں

Top