کراچی پاکستان کا اکنامک حب اور تجارتی شہر ہے، افتخار شالوانی

download-86.jpg

شہر کو لیبرل سٹی بنانے کا سہرا خواتین کے سر ہے،ایڈمنسٹریٹر کراچی کاخطاب
مہمند(آئی این پی )قبائلی ضلع مہمند بیزء سب ڈویژن سپینکی تنگی کے قبائل کا گرینڈ جرگہ۔ 40 تک ماربل کان ٹھیکداروں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے بندرکھنے پر تشویش۔جن ٹھیکداروں کو سپنکی تنگی میں ماربل کان دی گئی ہیں۔وہ پندرہ اکتوبر تک حاضر ہوکر اپنی رینول کرادیں۔ بصورت دیگر قومی مشران اپنے فیصلے میں آزاد ہونگے۔ ٹھیکداروں نے بھی جرگہ میں تحفظات کا اظہار کیا۔جرگے میں ایم این اے مہمند کے بھائی تاج محمد خان،پی ٹی آئی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار سجاد مومند نے بھی شرکت کی۔
گرینڈ جرگہ

شیئر کریں

Top