گلگت بلتستان کوصوبہ بنانا پاکستان کے مفاد میں ہے پاکستان میں استحقام آنے کیساتھ بھارت کی سازشیں ناکام ہوں گی گلگت بلتستان سے گزر نے والا سی پیک منصوبہ بھی محفوظ ہو گا وزیر قانون

.jpg

عوام کا مطالبہ الیکشن سے قبل صوبے کا اعلان عبوری آئینی صوبہ کے اعلان میں تاخیر سے سازشوں میں اضافہ ہو گا نگران وزاء
گلگت بلتستانعبوری آئینی صوبے کے اعلان کے بعد الیکشن کرانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی عبوری آئینی صوبے کے اعلان میں تاخیر سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پرسازشوں میں اضافہ ہوگا
آئینی حیثیت کے بعد انوسٹرگلگت بلتستان بھی آئیں گے،کاروباری مواقع بڑھیں گے چند عناصر کی وجہ سے جی بی کو صوبہ بننے سے نہیں روکا جاسکتا،محمد علی قائد ،محمد یاسین کی پریس کانفرنس
اسلام آباد(بادشمال نیوز) گلگت بلتستان کے نگران وزراء اور مختلف چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں کی نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس محمد علی قائد نگران وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان پریس کانفرنس گلگت بلتستان کو ملک کا پانچواں صوبہ بنایا جائیگااگر پانچویں صوبے کی راہ میں اقوام متحدہ کی قراردادیں رکاوٹ ہیں تو عبوری آئینی صوبہ بنایا جائے عبوری آئینی صوبہ بنانے سے کشمیر کاز متاثر نہیں ہوگا نہ ہی اقوام متحدہ کی قراردایں رکاوٹ ہوں گی عبوری آئینی صوبہ بنانے میں گلگت بلتستان کی عوام میں کوئی اختلاف نہیں گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا پاکستان کے مفاد میں ہے محمد یاسین نگران(باقی صفحہ7بقیہ نمبر2)
وزیر قانون گلگت بلتستان صوبہ بنانے سے پاکستان میں استحکام آئے گا اور بھارت کی سازشیں ناکام ہوں گی صوبہ بننے سے گلگت بلتستان سے گزرنے والا سی پیک منصوبہ بھی محفوظ ہوگاگلگت بلتستان کے الیکشن سے قبل عبوری آئینی صوبے کا اعلان کیا جائے عبوری آئینی صوبے کے اعلان کے بعد الیکشن کرانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی عبوری آئینی صوبے کے اعلان میں تاخیر سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پرسازشوں میں اضافہ ہوگا گلگت بلتستان پاکستان کو پانچواں صوبہ بنایا جائے، گلگت بلتستان کے عوام چاہتے ہیں صوبہ الیکشن سے پہلے بنایا جائے، گلگت بلتستان کی ساری بزنس کمیونٹی صوبہ بنانے میں بھرپور ساتھ دے گی ،صوبہ نہ بننے کی وجہ سے گلگت بلتستان میں کوئی میگا پروجیکٹ نہیں آئے، آئینی صوبہ نہ ہونے کی وجہ سے کوئی انویسٹر وہاں آنے کو تیار نہیں آئینی حیثیت کے بعد انوسٹر بھی آئیں گے اور کاروباری مواقع بڑھیں گے چند عناصر کی وجہ سے گلگت بلتستان کو صوبہ بننے سے نہیں روکا جاسکتا۔
نگران صوبائی وزراء

شیئر کریں

Top