یمن جدید ہ میں توپ خانے کی گولہ باری سے خاتون جان بحق

unnamed-2.jpg

محصور شہر میں شہری آبادی پر حملوں کے سلسلے کا تازہ ترین واقع ہے،سات زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
صنعا(شِنہوا)یمن میں بحیرہ احمر کے ساحلی شہر حدیدہ کے ایک رہائشی علاقے پر بدھ کی صبح توپ خانے کی گولہ باری سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ہے ۔ یہ بات طبی اہلکاروں نے شِنہوا کو بتائی۔الٹھاورا ہسپتال کے طبی اہلکاروں نے بتایا کہ شہر کے مشرقی حصے میں الشہدا محلہ پر گولہ باری سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔رہائشیوں کے مطابق گولہ باری سے متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔یہ محصور شہر میں شہری آبادی پر حملوں کے سلسلے کا تازہ ترین واقع ہے۔ایک روز قبل شہر کے جنوبی حصے میں واقع الرباشہ محلے کے قریبی علاقے میں گولہ باری سے ایک شخص ہلاک اور اس کے خاندان کے 7 افراد زخمی ہو گئے تھیوا کو بتائی۔الٹھاورا ہسپتال کے طبی اہلکاروں نے بتایا کہ شہر کے مشرقی حصے میں الشہدا محلہ پر گولہ باری سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔رہائشیوں کے (باقی صفحہ 6بقیہ نمبر6)
مطابق گولہ باری سے متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔یہ محصور شہر میں شہری آبادی پر حملوں کے سلسلے کا تازہ ترین واقع ہے۔ایک روز قبل شہر کے جنوبی حصے میں واقع الرباشہ محلے کے قریبی علاقے میں گولہ باری سے ایک شخص ہلاک اور اس کے خاندان کے 7 افراد زخمی ہو گئے تھے۔

شیئر کریں

Top