سانحہ بلدیہ فیکٹری کے فیصلے میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنا دی گئی۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کا فیصلہ سناتے ہوئے رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی۔
عدالت نے ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی کو عدم شواہد کی بناء پر بری کر دیا۔