عالمی نرخ بڑھنے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

3-7.png

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1849 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کمی ہوئی جس کے ساتھ وہ 201600 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4200 روپے گھٹ کر 172840 روپے کی سطح پر آگئی۔

شیئر کریں

Top