کم عمر جنر ل سر جن کا اعزاز کوثر نورین کے نام

ali-naqi.jpg

شگر(عابدشگری)شگر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر کوثر نورین نے ایف سی پی ایس 2پہلی دفعہ میں مکمل کرکے گلگت بلتستان کی کم عمر ترین کنسلٹنٹ جنرل سرجن بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ڈاکٹر کوثر نورین نے لاہو ر سے سرجری میں سپیشلسٹ مکمل کی ہے۔ ان کا تعلق شگر کے علاقہ الچوڑی سے ہے۔ اور سابق ڈائریکٹر نادرا اصغر علی خان کی بیٹی ہے۔ایف سی پی ایس ٹو مکمل کرنے کے بعد گلگت بلتستان کی سب سے کم عمر کنسلٹنٹ جنرل سرجن بن گئی ہے۔

شیئر کریں

Top