گردشی قرضوں میں اضافہ روکنے کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں،طارق حلیم

images-61.jpeg

یہ بات خوش آئند ہے کہ دسمبر 2020 تک گردشی قرضے صفر ہوجائیں گے
کراچی(آئی این پی) قومی ایئر لائن میں اصلاحات اور احتساب کا عمل جاری ہے، گزشتہ ماہ پی آئی اے نے 54 ملازمین کے خلاف ایکشن لیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ستمبر میں 54 ملازمین کے خلاف ایکشن لیا ہے، شعبہ ہیومن ریسورس نے ملازمین کے خلاف کارروائیوں کی فہرست بھی جاری کر دی۔پی آئی اے نے جعلی تعلیمی اسناد کے حامل 7 ملازمین کوفارغ کیا، بغیر(باقی صفحہ6بقیہ نمبر27)
اطلاع ایک عرصے سے غیر حاضر 8 ملازمین کو بھی نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔پی آئی اے نے کمپنی کے اثاثہ جات کو نقصان پہنچانے پر 2 ملازمین کو فارغ کیا، سرکاری معلومات غیر قانونی طور پر افشا کرنے پر ایک ملازم بر طرف کیا گیا، بدعنوانی اور غبن میں ملوث 6 ملازمین کو برخاست کیا گیا۔منشیات کی نقل وحمل اور اسمگلنگ میں ملوث 2 ملازمین برطرف، سرکاری دستاویزکی چوری، ریکارڈ کو نقصان پہنچانے پر 2 ملازم برخاست، کام سے انکار پر ایک ملازم کو نوکری سے فارغ کیا گیا۔
ایکشن

شیئر کریں

Top