پاک فضائیہ کی مری اور گلیات میں امدادی کارروائیاں جاری

g6-5.jpg

اسلام آباد(پ ر) سربراہ پاک فضائیہ کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کے کالاباغ اور لوئرٹوپہ بیسز متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ سیاحوں کی سہولت کے لیے دونوں بیسز پر کرائسز مینجمنٹ سیل قائم۔ ترجمان پاک فضائیہ پی اے بیس کالا باغ کے کرائسز مینجمنٹ سیل سے 03239418252 اور 03218838444 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہپی اے بیس لوئرٹوپہ کے کرائسز مینجمنٹ سیل سے 03239417015 اور 051954555 پر مدد طلب کی جا سکتی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہبرفباری میں پھنسے سیاحوں کو رہائش، خوراک، گرم کپڑے اور طبی سہولیات کی فراہمی جاری۔ ترجمان پاک فضائیہ پاک فضائیہ کے اہلکاروں نے متعدد خاندانوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ سیاحوں کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر آپریشن بھی شروع کیا جائے گا۔

شیئر کریں

Top