گلگت (خصوصی رپورٹ)گلگت بلتستان اسمبلی نے ذہنی معذور افراد کے لیے ریجنل شیلٹرز ہومز قائم کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے ۔۔قرارد رکن اسمبلی کلثوم فرمان نے پیش کیا
ذہنی معذور افراد کیلئے شیلٹرز ہومز قائم کرنے کی قراردادکی متفقہ منظوری