آج تمام بینک عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے

123456-11.jpg

زکو کٹوتی کے باعث آج ملک بھرمیں بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں ہجری سال زکو کا نصاب 88927 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق سیونگ، نفع نقصان اور دیگر منافع دینے والے کھاتوں سے آج زکو کٹوتی ہوگی۔نصاب سے کم رقم والے کھاتوں سے زکو کی کٹوتی نہیں ہوگی تاہم تمام بینکوں اورترقیاتی مالیاتی اداروں میں آج عوامی لین دین بند رہے گا۔

شیئر کریں

Top