بھارتی ریاست تریپورہ میں لوگ پان کے پتے فروخت کررہے ہیں

inp-30-04.jpg

نئی دہلی (شِنہوا)بھارت کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے صدرمقام اگرتلہ کی ایک ہول سیل مارکیٹ میں لوگ پان کے پتے فروخت کررہے ہیں۔پان کے پتے زیادہ تر جنوب مشرقی ایشیا میں استعمال کئے جاتے ہیں جہاں لوگ زیادہ جوش و جذبہ پیدا کرنیکے لئے انہیں چباتے ہیں۔

شیئر کریں

Top